مجلس۲۶ دسمبر  ۲۰۱۴ء۔اللہ تعالیٰ پر اپنی جوانی فدا کردو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اصلاحی  اشعار پیش کیے،یہ سلسلہ   ۲۰منٹ تک جاری رہا۔  اشعار کے  بعد حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے ۔ حضرت والا نے نیا وعظ،مواعظِ اختر نمبر ۲۹ بعنوان’’عشقِ مجازی کا اضطراب اور اس کا علاج‘‘ پڑھ کر سنایا، مجلس کے بعد یہ وعظ تقسیم بھی کیا گیا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries