مجلس۲۷ دسمبر  ۲۰۱۴ء۔درسِ محبت بزبانِ محبت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اصلاحی  اشعار پیش کیے،یہ سلسلہ   ۴۰منٹ تک جاری رہا۔  اشعار کے  بعد  جناب ممتاز   صاحب نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کا نیا وعظ،مواعظِ اختر نمبر ۲۹ بعنوان’’عشقِ مجازی کا اضطراب اور اس کا علاج‘‘ پڑھ کر سنایا، مجلس کے اختتام کے قریب حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور نشست پر تشریف فرما ہوئے ۔ آج حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےدرس مثنوی پر مشتمل کتاب’’درسِ مثنوی مولانا روم‘‘ سے عرضِ مرتب پڑھ کر سنایا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries