اتوارمجلس۲۸ دسمبر  ۲۰۱۴ء۔مومن کی زندگی اللہ تعالیٰ کی یاد میں ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز جناب اثرصاحب دامت برکاتہم نےاپنے اصلاحی  اشعار پیش کیے،یہ سلسلہ۲۰   منٹ تک جاری رہا۔  اشعار کے  بعد   حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور نشست پر تشریف فرما ہوئے اورحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےدرس مثنوی پر مشتمل کتاب’’درسِ مثنوی مولانا روم‘‘ سے عرضِ مرتب پڑھ کر سنایا اور کتاب شروع فرمائی!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries