مجلس۲۸ دسمبر  ۲۰۱۴ء۔تقویٰ کی حقیقت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز جناب ثروت صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اصلاحی  اشعار پیش کیے،یہ سلسلہ۳۰   منٹ تک جاری رہا۔  اشعار کے  بعدجناب ممتاز صاحب نے وعظ’’ عشقِ مجازی کا اضطراب اور اس کا علاج‘‘    پڑھ کر سنایا ۔ تقریباً ۵۴ منٹ  پرحضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور آج آنے والا نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۳۰ ’’ نشۂ معصیت کا فریب‘‘  پڑھ کرسنایا مجلس کے اختتام پر یہ وعظ تقسیم بھی ہوا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries