مجلس۲۹ دسمبر  ۲۰۱۴ء۔حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا الہامی علوم !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز جناب مولانا ابراہیم کشمیری صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اصلاحی  اشعار پیش کیے،یہ سلسلہ۲۵   منٹ تک جاری رہا۔  اشعار کے  بعدحضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور  نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۳۰ ’’ نشۂ معصیت کا فریب‘‘  پڑھ کرسنایا ۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۱ گھنٹہ رہا۔!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries