مجلس۳۰ دسمبر  ۲۰۱۴ء۔صبر کی تین اقسام  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز جناب تائب  صاحب دامت برکاتہم نےاپنےاصلاحی  اشعار پیش کیے، اشعار کے دوران ہی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور تائب صاحب نے اشعار کا سلسلہ دوبارہ جوڑا، جس میں تائب صاحب نے اپنے تازہ اشعار بھی سنائے۔اشعار کا یہ سلسلہ تقریباً۳۵ منٹ جاری رہی ۔  اشعار کے بعد   نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۳۰ ’’ نشۂ معصیت کا فریب‘‘  پڑھ کرسنایا ۔ ۔!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries