مجلس۳۱ دسمبر ۲۰۱۴ء۔شریعت و سنت،لوازمِ تصوف ہیں! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاصلاحی اشعار پیش کیے، اشعار کے دوران ہی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۳۰ ’’ نشۂ معصیت کا فریب‘‘ پڑھ کرسنایا ۔ ۔! | ||