مجلس یکم جنوری   ۲۰۱۵ء۔صحبت ِ شیخ کے ساتھ مجاہدہ بھی ضروری ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز جناب ثروت  صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاصلاحی  اشعار پیش کیے، اشعار کے دوران ہی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور اشعار جاری رکھنے کو فرمایا ۔ اشعار کے بعد     نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۳۱ ’’ عاشقانِ حق کا لذیذ غم‘‘   پڑھ کرسنایا ۔ مجلس کے بعد یہ وعظ تقسیم بھی کیا گیا!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries