مجلس ۲جنوری   ۲۰۱۵ء۔اللہ تعالیٰ کے راستے کا لذیذ غم!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز جناب تائب  صاحب دامت برکاتہم نےاپنےاصلاحی  اشعار پیش کیے، اشعار کے دوران ہی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور اشعار جاری رکھنے کو فرمایا ۔ اشعار کے بعد     نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۳۱ ’’ عاشقانِ حق کا لذیذ غم‘‘   پڑھ کرسنایا ۔ مجلس کے بعد یہ وعظ تقسیم بھی کیا گیا!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries