اتوارمجلس ۴جنوری   ۲۰۱۵ء۔عشقِ رسول نام ہے اتباعِ رسول ﷺ ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز جناب رمضان  صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے عارفانہ  اشعارپیش فرمائے،  اشعارکے دوران ہی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور فرمایا کہ اشعار پورے کرلیں ۔ اشعار کے بعد حضرت والا نے حقیقی عشق رسول اتباع رسولﷺ ہے اس کے بارے میں پر اثر نصیحت فرمائی!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries