مجلس ۵جنوری   ۲۰۱۵ء۔اللہ تعالیٰ کے نام کا مزہ بے مثل ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز جناب تائب  صاحب دامت برکاتہم اپنے عارفانہ  اشعارپیش فرمائے،تقریباً ۳۵ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا اس دوران حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور نیا وعظ ’’ سامانِ مغفرت‘‘ پڑھ کر سنایا ۔ مجلس کے اختتام پر یہ وعظ تقسیم بھی ہوا!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries