مجلس ۷جنوری   ۲۰۱۵ء۔صراطِ مستقیم پر استقامت اہل اللہ سے ملتی ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب کمال صاحب نے حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں جناب ثروت صاحب نےبھی اپنے مخصوص انداز میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے،تقریباً ۳۰ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا ۔ اشعار کے بعد حضرت والا نے اپنے کمرۂ مبارک سےمجلس میں رونق افروز ہوئے اور نیا وعظ نمبر ۳۳’’صراطِ مستقیم پر استقامت کے انعامات‘‘ پڑھ کر سنائے، مجلس کے بعد یہ وعظ تقسیم بھی ہوا!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries