مجلس ۸جنوری   ۲۰۱۵ء۔اللہ تعالیٰ کی عطا کے لئے قابلیت شرط نہیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب  ثروت صاحب نےبھی اپنے مخصوص انداز میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے،تقریباً ۴۰ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا ۔ اشعار کے بعد حضرت والا نے اپنے کمرۂ مبارک سےمجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور نیا وعظ نمبر ۳۳’’صراطِ مستقیم پر استقامت کے انعامات‘‘ پڑھ کر سنائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries