مجلس۱۵ اکتوبر۲۰۱۳ء۔ اپنے نفس کو شیخ کے سامنے پامال کردو

مجلس کی جھلکیاں:

  •  آج حضرت والا کے حکم پر ممتاز صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے وہ ملفوظات سنائے جو ابھی تک شائع نہیں ہوئے۔
  • حضرت میر صاحب کے لئے بشارت عظمی
  •  حضرت والا نے فرمایا کہ جب لوگ مجھے حضرت  حضرت کہتے ہیں تو دل میں ذرا برابر بھی بڑائی پیدا نہیں ہوتی بلکہ ندامت پیدا ہوجاتی ہے۔ یہ سب حضرت والا کی نگاہ اور صحبت کی برکت ہے۔
  • حضرت والا رحمہ اللہ نے اپنے شیخ کے بہت ناز اٹھائے،۶مہینے حضرت پھولپوری رحمہ اللہ نے حضرت والا کو اپنے سے دور کردیا  تو حضرت والا بیمار ہوگئے تھے۔
  • حضرت والا رحمہ اللہ بڑی بڑی کتابیں بھی مفت ہدیہ دیتے تھے ایسا تو کسی کا نہیں سنا۔
  •   حضرت والا رحمہ اللہ نے اپنے آپ کو شیخ کے سامنے ایسا مٹایا تب سارے نے دیکھا کہ حضرت کا فیض کیسا پھیلا۔
  •  شیخ سے اپنے نفس کو جھڑوا لو یعنی اپنے نفس کو شیخ کے سامنے مٹا دو۔سوچوشیخ جس مقام سے دیکھ رہا ہے وہاں ہماری پہنچ نہیں ہے۔
  • معاملات کے بارے میں محبت بھری تنبیہ
  • اللہ کی محبت کا گرفتار سارے جہان سے آزاد ہوتا ہے، اور اللہ کی محبت سے آزاد سارے جہان کا گرفتار ہوتا ہے
  • عشق مجازی کا حاصل گو موت کے مقامات ہیں۔
  •  نفس کا خون بہا نے والے بھی شہدا کی فہرست میں ہوں گے۔
  • حضرت والا رحمہ اللہ اور حضرت میر صاحب کی آپس میں محبت کے واقعات۔
  •  گناہوں میں غم ہی غم ہے، اللہ کو راضی رکھنے میں خوشی ہی خوشی ہے۔
  •  آخر میں درد بھری دُعا

محفوظ کیجیے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries