مجلس ۹جنوری   ۲۰۱۵ء۔ظاہری و باطنی گناہ چھوڑنے سے ولایت ملتی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب  تائب صاحب نےاپنے اصلاحی  اشعار سنائے،تقریباً ۳۰ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا  اشعار کے بعد حضرت والا نے اپنے کمرۂ مبارک سےمجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور نیا وعظ نمبر ۳۳’’صراطِ مستقیم پر استقامت کے انعامات‘‘ پڑھ کر سنائے! تقریباً ۵۲ منٹ پر یہ وعظ مکمل فرمادیا، اِس کے بعد آج آنے والا نیا وعظ نمبر ۳۴’’حصولِ ولایت کے اسباب‘‘ پڑھ کر سنانا شروع کیا ، آج اِس وعظ کا پہلا حصہ سنایا۔ مجلس کے اختتام پر یہ وعظ تقسیم بھی کیا گیا!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries