اتوارمجلس ۱۱جنوری   ۲۰۱۵ء۔بدنظری کرنا احمقانہ گناہ ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب نے اشعار پیش کیے ! تقریباً ۲۰ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا، اشعار کے بعد حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور نیا وعظ’’حصولِ ولایت کے اسباب‘‘ پڑھ کر سنایا، اور تسہیل میں ارشادات فرمائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries