مجلس ۱۱جنوری   ۲۰۱۵ء۔اللہ والوں کا راستہ ہی صراطِ مستقیم ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب کمال صاحب نے  پہلے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کیے پھر حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار بھی سنائے ! تقریباً ۲۰ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا، اشعار کے بعد حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور نیا وعظ’’حصولِ ولایت کے اسباب‘‘ پڑھ کر سنایا، اور تسہیل میں ارشادات فرمائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries