مجلس ۱۳جنوری ۲۰۱۵ء۔حُسنِ فانی کا عبرتناک زوال! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اشعار پیش کیے،تقریباً ۲۰ منٹ تک یہی سلسلہ رہا۔ اس دوران حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا، اور نیا وعظ ’’ درسِ محبتِ الٰہیہ‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا اور تسہیل میں ارشادات فرمائے۔ | ||