مجلس ۱۴جنوری   ۲۰۱۵ء۔ نیک اعمال سے دائمی حیات کی تیاری کرو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب دامت برکاتہم  نے حضرت والا دامت برکاتہم کے اشعار پیش کیے،تقریباً ۵ منٹ تک یہی سلسلہ رہا۔ اس دوران حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم مجلس  میں  رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا، اور  نیا وعظ ’’ درسِ محبتِ الٰہیہ‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا اور تسہیل میں ارشادات فرمائے۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries