مجلس ۱۵جنوری ۲۰۱۵ء۔اہل اللہ کی روح کا زیور حق تعالیٰ کی تجلی ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا، اور نیا وعظ ’’ درسِ محبتِ الٰہیہ‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا اور تسہیل میں ارشادات فرمائے۔ | ||