مجلس ۱۶جنوری   ۲۰۱۵ء۔اللہ والوں کا نورِ قلب!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم  نے اپنے اشعار پیش کئے، تقریباً ۵۵ منٹ تک  یہی سلسلہ رہا۔ اشعار کے دوران ہی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم مجلس  میں  رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا، تائب صاحب نے اشعار مکمل کئے، حضرت والا نے  نیا وعظ مواعظِ اختر سلسلہ  ۳۶ ’’ پردہ عورت کی عزت کا ضامن‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا اور تسہیل میں ارشادات فرمائے۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries