مجلس ۱۹جنوری   ۲۰۱۵ء:اہل محبت کی علامات!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

الحمد للہ!آج بروز پیر ۱۹ جنوری تقریبا! ۱۲ بجے دن حضرت والا دامت برکاتہم   ۲ روز کے  دینی سفرِ حیدرآباد سے واپس تشریف لے آئے تھے۔آج را ت کی مجلس میں بوجہ Dialysis رونق افروز نہیں ہوئےتھے، مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اصلاحی اشعار سناکر مجلس کو گرما دیا، خصوصاً جب انہوں نے اپنے وہ تازہ اشعار  سنائے جو حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کی محبت میں اِس سفرِ حیدرآباد میں  کہے تھے۔ اشعار سن کر حاضرینِ مجلس مست و سرشار ہوگئے اور خوب داد بار بار دی۔اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب نے مواعظِ اختر نمبر ۳۵’’درسِ محبتِ الٰہیہ ‘‘  پڑھ کر سنایا ۔ آخر میں حضرت والا دامت برکاتہم کی صحت کے لئے دُعا بھی کی۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries