مجلس ۲۲جنوری   ۲۰۱۵ء:حفاظتِ نظر کا مضمون حضرت والا ؒ کا تجدیدی کارنامہ ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب دامت برکاتہم نے اصلاحی اشعار سنانے شروع کئے ۔ تقریباً ۲۰ منٹ یہ سلسلہ رہا ، اشعار کے بعد حضرت نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے کا تجدیدی کارنامہ یعنی ’’حسنِ فانی کا رد، بدنظری اورعشقِ مجازی کی تباہ کاریاں‘‘ کے ضمن میں نہایت اہم ارشادات فرمائے ۔ اور حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے حالاتِ زندگی اور مجاہدات بھی بیان فرمائے بعدازیں  سلام فرمایا اور نیا وعظ ، سلسلہ مواعظِ اختر نمبر ۳۶ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا ۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ تھا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries