مجلس ۲۳جنوری ۲۰۱۵ء:نیک دوستو میں خوب ہنسو بولولیکن ایک گناہ نہ کرو! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اصلاحی اشعار سنانے شروع کئے ۔ تقریباً ۳۵ منٹ بعد حضرت والا دامت برکاتہم نے نیا وعظ ، سلسلہ مواعظِ اختر نمبر ۳۷ بعنوان ’’ گلدستہ ٔ ارشادات ‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا ۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۰ منٹ تھا۔ | ||