مجلس ۲۴جنوری ۲۰۱۵ء:گناہ سے بچنے کامجاہدہ کرنےسے اللہ کاقرب ملتا ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعار سنانے شروع کئے ۔ تقریباً ۲۵منٹ بعد حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور نیا وعظ ، سلسلہ مواعظِ اختر نمبر ۳۷ بعنوان ’’ گلدستہ ٔ ارشادات ‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا ۔ | ||