مجلس ۲ فروری ۲۰۱۵ء:جو دنیا اللہ تعالیٰ سے غافل کردے وہ بُری ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغا ز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نےاپنے اصلاحی اشعار پیش فرمائے، اشعار کے بعد ممتاز صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۳۹ بعنوان’’قلبِ شکستہ کی تعمیر‘‘ پڑھ کر سنانا شروع کیا ، تقریباً ۴۰ منٹ یہ معمول جاری رہا۔مجلس کے اختتام پر نیا وعظ تقسیم بھی کیا گیا۔ | ||