مجلس ۲۸جنوری   ۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ کا قربِ خاص!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب نے اشعار پیش کئے، تقریباً ۳۰ منٹ بعد حضرت والا دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور نیا وعظ ’’ فیضانِ صحبتِ اہل اللہ‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا اور تسہیل بھی ارشادات بھی فرمائے۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries