مجلس۸ فروری ۲۰۱۵ء: معافی دینا اللہ تعالیٰ کو محبوب ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب دامت برکاتہم کے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔اس دوران حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے ، جناب فیروز میمن صاحب دامت  برکاتہم  نے جان دار تصویر  لینے اور مووی وغیرہ کی حرمت کے حوالے سے  ایک ضروری اعلان فرمایا ۔ بعد ازیں حضرت والا نے کتاب’’فغانِ رومی ‘‘ سے ایک حصہ پڑھ کر سنایا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries