مجلس۹ فروری ۲۰۱۵ء: اللہ تعالیٰ کی ذات باوفا اورباعطاء ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم کےاپنے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔اشعار کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم نے بوجہ ضعف اپنے کمرۂ مبارک میں حاضرینِ مجلس کو بلوالیا اور وہیں سے کتاب’’ فغانِ رومی ‘‘ پڑھ کر سنائی۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ رہا۔