مجلس۱۳ فروری ۲۰۱۵ء: ۔اللہ والے تزکیۂ نفس کا ذریعہ ہیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں مولانا ابراہیم کشمیری  نے   حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعارِ عارفانہ پیش کیے۔ تقریباً ۲۰ منٹ یہی سلسلہ رہا۔اشعارکے بعد حضرت والا دامت برکاتہم   مجلس میں رونق افروز ہوئے سلام فرمایا اور حضرت کے حکم پر  کتاب ’’فغان رومی  ‘‘  سے جناب ممتاز صاحب نے پڑھا، درمیاں درمیان میں حضرت ملفوظات سے نوازتے رہے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۵ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries