مجلس۱۶ فروری ۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ کی دوستی حاصل کرنا فرضِ عین ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں مولانا ابراہیم کشمیری صاحب  نے    حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعارِ عارفانہ  اپنی پرسوز آواز میں پیش کیے۔ بعد ازیں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے بھی  تقریباً ۳۰منٹ یہی سلسلہ رہا۔اشعارکے  دوران ہی حضرت والا دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروز  ہوچکے تھے۔اشعار کے بعد جناب تائب صاحب کی تعریف بھی فرمائی۔ آج حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا نیا وعظ، مواعظ اختر نمبر ۴۳ بعنوان’’ صاحبِ نسبت علماء کی خوشبو‘‘ مجلس میں حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے پڑھ کر سنایا، درمیان درمیان میں ملفوظات سے بھی نوازا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۱ گھنٹہ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries