مجلس۱۷ فروری ۲۰۱۵ء:اللہ سبحانہ تعالیٰ کا پیغامِ دوستی !!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں ثروت صاحب  نے    حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعارِ عارفانہ  پیش کیے۔ بعد ازیں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے بھی اپنے اصلاحی اشعار سنائے  تقریباً ۳۳منٹ یہی سلسلہ رہا۔اشعارکے بعد حضرت والا دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروز  ہوئے، سلام فرمایا اور حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا نیا وعظ، مواعظ اختر نمبر ۴۳ بعنوان’’ صاحبِ نسبت علماء کی خوشبو‘‘ مجلس میں پڑھ کر سنایا، درمیان درمیان میں ملفوظات سے بھی نوازا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۵ منٹ رہا۔مجلس کے بعد نیا وعظ تقسیم بھی کیا گیا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries