مجلس۲۰ فروری ۲۰۱۵ء:حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے بعض حالاتِ زندگی! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغازمیں جناب تائب صاحب نے اپنےاشعارِ عارفانہ پیش کیے۔ یہ سلسلہ تقریباً ۳۳ منٹ جاری رہا۔اشعار کے بعد حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئےاور حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا نیا وعظ، مواعظ اختر نمبر ۳۹ بعنوان’’ قلبِ شکستہ کی قیمت‘‘ سے ’’حضر ت والا رحمۃ اللہ علیہ کے بعض حالاتِ زندگی حضرت والا ؒ کی زبانی ‘‘کے عنوان سے پڑھ کرسنایا ،۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۰منٹ رہا۔ | ||