اتوارمجلس۲۲ فروری ۲۰۱۵ء:اہل علم کے لئےتزکیۂ نفس کی ضرورت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب اثر صاحب نے اپنے  اصلاحی اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اور نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۴۴ بعنوان’’ اہل علم اور تزکیۂ نفس‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔ کچھ دیر بعد حضرت والا نے  بوجوہ ضعف جناب ممتاز  کو وعظ پڑھنے کا امر فرمایا ۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۱ گھنٹہ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries