مجلس۲۲ فروری ۲۰۱۵ء:خونِ تمنا سے دلِ ویران آباد ہوتا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے  اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں جناب کمال صاحب نے حضرت کے اشعار سنائے۔ اشعار کے بعد حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اور نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۳۹ بعنوان’’ قلبِ شکستہ کی تعمیر‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔آج کی  مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۰ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries