مجلس۲۳ فروری ۲۰۱۵ء:شیخ کے دل میں محبوب ہونا نعمتِ عظمیٰ ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نےاپنے اشعار پیش فرمائے، تقریباً ۳۶ منٹ بعد حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم نے اپنے کمرۂ مبارک سے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ملفوظات پر مشتمل  کتاب بعنوان’’ آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے ایک خاص مضمون پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔آج کی  مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۰ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries