مجلس۲۴ فروری ۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ کی شانِ رحمت !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نےاپنے اشعار پیش فرمائے، تقریباً ۳۰ منٹ بعد حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروز ہوئےاورحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ملفوظات پر مشتمل  کتاب بعنوان’’ آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنائے۔ مجلس کے آخر میں حضرت والا دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار ترنم سے پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو مست و شاد کردیا۔آج کی  مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۴ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries