مجلس۲۵ فروری ۲۰۱۵ء:صحبت ِ اہل اللہ  سے شقاوت سعادت سے بدل جاتی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب دامت برکاتہم نے  شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر    رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ پیش فرمائے، تقریباً ۲۲ منٹ بعد حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئےاورحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ملفوظات پر مشتمل  کتاب بعنوان’’ آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنائے۔آج کی  مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۴ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries