مجلس۲۷ فروری ۲۰۱۵ء:حضرت پھولپوری رحمۃ اللہ علیہ کے حالات ِ زندگی!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم اپنے اشعارِ  عارفانہ پیش فرمائے، تقریباً ۱۸ منٹ بعد حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے۔ حضرت کے حکم پر جناب ممتاز صاحب نے نیا وعظ ، مواعظِ اختر نمبر ۴۵ بعنوان’’ مقامِ دردِدل‘‘ پڑھ کر سنایا،  مجلس کے بعد یہ وعظ تقسیم بھی ہوا۔آج کی  مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۳ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries