مجلس۲۸ فروری ۲۰۱۵ء: نورِ قلب کی علامات!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب کمال الدین صدیقی صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ  عارفانہ پیش فرمائے، تقریباً ۲۳ منٹ بعد حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے۔ سلام فرمایا ، پھر حاضرینِ مجلس کو تنبیہ فرمائی کہ ’’ایسے  عمدہ اور درد بھرے اشعارحضرت والا کے ہیں اور آپ لوگ داد ہی نہیں دیتے ، داد دینے سے پڑھنے والے کی بھی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور لطف بڑھ جاتا ہے ورنہ پڑھنے والا سمجھتا ہے کہ یہ لوگ سمجھ ہی نہیں رہے، حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے یہ ایسے درد بھرے اشعار ہیں کہ پڑھ کر رونا آتا ہے‘‘۔ اس ارشاد کے بعد حضرت کے حکم پر جناب ممتاز صاحب نے نیا وعظ ، مواعظِ اختر نمبر ۴۵ بعنوان’’ مقامِ دردِدل‘‘ پڑھ کر سنایا،  مجلس کے بعد یہ وعظ تقسیم بھی ہوا۔آج کی  مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۲ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries