اتوارمجلس یکم مارچ ۲۰۱۵ء:اللہ کے عاشقوں میں زندگی گزارو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب کمال الدین صدیقی صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ  عارفانہ پیش فرمائے، تقریباً ۲۰ منٹ بعد حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے۔ سلام فرمایا ،  حضرت کے حکم پر جناب ممتاز صاحب نے نیا وعظ ، مواعظِ اختر نمبر ۴۵ بعنوان’’ مقامِ دردِدل‘‘ پڑھ کر سنایا،  الحمد للہ آج یہ وعظ مکمل ہوگیا۔ مجلس کے اختتام پر حضرت والا کے حکم پر ممتاز صاحب نے کتاب’’ آفتابِ نسبت مع اللہ ‘‘ کے ایک اہم ملفوظ بھی سنایا۔ مجلس کے بعد  نیا وعظ تقسیم ہوا۔آج کی  مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۲ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries