مجلس۵مارچ ۲۰۱۵ء:۔اللہ تعالیٰ کے نام کی بےمثل لذت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت حسین  صاحب دامت برکاتہم نے  تقریباً ۱۵ منٹ اشعارپیش فرمائے ۔ اشعار کے بعد  حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور حضرت نے نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۴۷ بعنوان’’غار میں یادِیار تعالیٰ شانہ‘‘  کچھ دیر پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا، بعدازیں حضرت کے حکم پر جناب ممتاز صاحب نے سنانا شروع کیا۔مجلس کے بعد یہ وعظ تقسیم بھی ہوا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً۴۰ منٹ  رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries