خاص مجلس اتوار۸مارچ ۲۰۱۵ء:۔ مجلسِ اشعار حضرتِ کامل الٰہ آبادی!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب تائب  صاحب دامت برکاتہم نے  تقریباً ۲۰ منٹ اشعارپیش فرمائے ۔ تائب صاحب  کےاشعار کے دوران ہی حضرت کامل الٰہ آبادی صاحب دامت برکاتہم مجلس  میں تشریف لے آئے ، حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے تعارف کروایا جس کے بعد کامل صاحب نے اپنے اشعارِ حمد و نعت اور پھر اشعار ِ عارفانہ پیش فرمانے شروع کئے، اشعار کے بعد کامل صاحب نے حضرت مولانا شاہ محمد احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے بعض خاص حالات و واقعات بھی سنائےجس میں بعض نہایت نصیحت آموز اور بعض نہایت دلچسپ بھی تھے۔ یہ پرنور مجلس تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ پر محیط تھی اور اذان ظہر پر اختتام پذیر ہوئی۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries