مجلس۱۱مارچ ۲۰۱۵ء:مومن کا وطنِ اصلی آخرت ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں تائب صاحب نے  تقریباً ۱۵منٹ اشعارپیش فرمائے ۔ اشعار کے  بعد حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور ملفوظات’’آفتاب نسبت مع اللہ‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنائے۔ کچھ دیر بعد ممتاز صاحب نے یہ سلسلہ جاری رکھا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۵ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries