مجلس۱۲مارچ ۲۰۱۵ء:حسن پرستی کا انجام تباہی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں کمال صاحب، پھر مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے اشعار عارفانہ پیش فرمائےاشعار کے  بعد حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور ملفوظات’’آفتاب نسبت مع اللہ‘‘  حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر ممتاز صاحب نے پڑھ کر سنائے، درمیان درمیان میں حضرت والا تشریح فرماتے رہے۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries