مجلس۱۴مارچ ۲۰۱۵ء:نسبت مع اللہ اچانک عطا ہوتی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج حضرت والا دامت برکاتہم بوجودہ Dialysisمجلس میں تشریف نہیں لائے تھےمجلس کے آغاز میں جناب کمال  صاحب نے  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے نعتیہ اشعار پیش کیے، تقریباً ۲۵ منٹ تک یہی سلسلہ رہا۔ اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر آج ہی آنے والا نیا وعظ ، مواعظِ اختر نمبر ۵۰’’تلاشِ دیوانۂ حق‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا، آج اس کا پہلا حصہ پڑھ کر سنایا گیا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۸ منٹ رہا۔ مجلس کے بعد نیا وعظ تقسیم بھی کیا گیا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries