مجلس۱۵مارچ ۲۰۱۵ء:شیخ کے دل میں محبوب ہونے کی دعا مانگی چاہیے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں مولانا ابراہیم کشمیری  صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ   اپنی پرسوز آواز میں پیش کئے،۔ اشعار کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئےسلام فرمایا۔ جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پرملفوظات’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے پڑھ کر سنانا شروع کیا،مجلس کے اختتام تک یہی سلسلہ رہا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۰ منٹ تھا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries