مجلس۱۸مارچ ۲۰۱۵ء:گناہوں سے بچنے پر دنیا و آخرت کے انعامات!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج حضرت والا دامت برکاتہم بوجہ ضعف مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے ۔مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ   پیش کئے، تقریباً  ۲۱منٹ یہی سلسلہ رہا۔   ممتاز صاحب نے حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پرملفوظات’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے پڑھ کر سنایا۔مجلس کے اختتام تک یہی سلسلہ رہا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۷ منٹ تھا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries