مجلس۱۹مارچ ۲۰۱۵ء:مومن کی شان زمانے پر غالب ہونا ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش کئے، تقریباً ۳۸منٹ یہی سلسلہ رہا۔ اشعار کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور نیا وعظ سلسلہ مواعظِ اختر نمبر ۵۱ بعنوان’’ طوفانِ گمراہی بچنے کا راستہ‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا، کچھ دیر حضرت کے حکم پر ممتاز صاحب نے یہ سلسلہ جاری رکھا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ایک گھنٹہ ۵ منٹ تھا۔ | ||