مجلس۲۰مارچ ۲۰۱۵ء:طوفانِ گمراہی  اوراللہ والوں کی کشتی !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب کمال  صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  اور حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم کے اشعارِ عارفانہ   پیش کئے، تقریباً  ۲۵منٹ یہی سلسلہ رہا۔ اشعار کے دوران حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور نیا وعظ سلسلہ مواعظِ اختر نمبر ۵۱ بعنوان’’ طوفانِ گمراہی بچنے کا راستہ‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا، کچھ دیر حضرت کے حکم پر  ممتاز صاحب نے یہ سلسلہ جاری رکھا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۵۰ منٹ تھا۔